دنیا نے ایک بار پھر انتہا پسند ہندوستان کا بدصورت چہرہ دیکھا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

دنیا نے ایک بار پھر انتہا پسند ہندوستان کا بدصورت چہرہ دیکھا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

دنیا نے ایک بار پھر انتہا پسند ہندوستان کا بدصورت چہرہ دیکھا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:  ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بابری مسجد کے فیصلے اور15اگست 2019 کوجموں کشمیر کی کاغذی حیثیت کو غیر قانونی کارروائی کے بعددنیا نے ایک بار پھر انتہا پسند ہندوستان کا بدصورت چہرہ دیکھا ہے۔ ہفتہ کو ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں بابری مسجد کیس پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج بابری مسجد کے فیصلے اور15اگست 2019 کوجموں کشمیر کی کاغذی حیثیت کو غیر قانونی کارروائی کے بعددنیا نے ایک بار پھر انتہا پسند ہندوستان کا بدصورت چہرہ دیکھا ہے،دوسری طرف پاکستان نے آج دوسرے مذہب کا احترام کرتے ہوئے گرونانک کی 550ویں سالگرہ کے موقع پرکرتار پور کوریڈور کھول دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں