آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن،راہداری کھولنے سے پاکستان بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئے گی ،بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ

آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن،راہداری کھولنے سے پاکستان بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئے گی ،بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ

نارووال:  بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ کرتاراہداری کھولنے سے پا ک بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئے گی۔ ہفتہ کو سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کرتارپور راہداری سے پاکستان آنے والے پہلے دستے کی قیادت میں پاکستان میں داخل ہوئے، من موہن سنگھ نے کرتارپور راہداری کھولنے اور پاکستان میں داخل ہوتے ہی سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری دنیا اور خصوصی طور پر بھارت کے سکھ برادری کیلئے بہت بڑادن ہے جبکہ راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات میں واضح فرق آئے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں