شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،64 مشکوک افراد گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،64 مشکوک افراد گرفتار

لا ہو ر (زیبائے پاکستان آ ئی این پی)پنجاب کے شہر لاہور میں حالیہ دہشت گردی کے بعد چائنہ اسکیم اور گجرپورہ کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران وہاں رہنے والوں کے کوائف چیک کیے گئے۔تفصیلات کے مطا بق سا نحہ دا تا در با ر کے بعد پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران خصوصی طور پر ہوٹلوں، گیسٹ ہاوسز اور کرایہ داروں کو چیک کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران بائیومیٹرک اور جدید انڈرائیڈ آلات کی مدد سے مشکوک افراد کو چیک کیا گیا، اس سرچ آپریشن کا مقصد امن و امان کو برقرار رکھنا اور شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں