جنوبی کوریا میں کورونا کے 34 نئے کیسز کی تصدیق

0

سیول :  جنوبی کوریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے 34 نئے کیسز سامنے ہیں۔ جنوبی کوریا میں تیز رفتار اقدامات کے ذریعے اس وبا کے پھیلاؤ کو نہایت محدود کر لیا گیا تھا اور یہ پچھلے ایک ماہ میں پہلا موقع ہے کہ یہاں ایک دن میں تیس سے زائد کیسزز سامنے آئے ہیں۔ کوریا کے مراکز برائے انسداد امراض کے مطابق اب جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ہزار ایک سو اٹھائیس ہو چکی ہے، جس میں سے نو ہزار چھ سو دس صحت یاب ہو چکے ہیں جب کہ یہاں اس وائرس کے نتیجے میں ہونے والی مجموعی ہلاکتیں دو سو چھپن ہو چکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.