چینی اسکینڈل، انکوائری کمیشن شوگرملز مالکان اور سی ای اوز کے بیان ریکارڈ کرے گا

0

اسلام آباد:  چینی اسکینڈل کی انکوائری کا معاملے میں 9 شوگر ملز کے سی ای اوز کے بیان ریکارڈ کیے جائیں گے، انکوائری کمیشن ملز مالکان کے بھی مرحلہ وار بیان ریکارڈ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چینی اسکینڈل کی انکوائری کو آگے بڑھانے کے لیے شوگر ملز کے سی ای اوز کے بیان ریکارڈ کئے جائیں گے، اس ضمن میں انکوائری کمشین نے مختلف شوگر ملز کے سی ای اوز کو انکوائری کمشین نے طلب کر رکھا ہے۔شوگر اسکینڈل میں انکوائری کمیشن 9 سی ای اوز سمیت ملز مالکان کے بھی مرحلہ وار بیان ریکارڈ کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.