مسلم باغ :- کل ڈیرہ غازی خان سے اغوا ہونے والے بچہ بازیاب پولیس زرائع

0

مسلم باغ :- کل ڈیرہ غازی خان سے اغوا ہونے والے بچہ بازیاب پولیس زرائع
ڈی پی او کے خصوصی ہدایت پر افسر کمانڈو ضیاء، کاکڑ Asi خلیل احمد صاحب، عصمت تارن، محمد ایوب، محمد صدیق نے آج نیشنل ہائی وے روڈ پر دوران ناکہ ایک بچہ جس کا نام عمر کو بازیاب کر دیا اور دو اغوا کار کو بھی گرفتار کیا ۔پولیس زرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.