پاکستانی طالبہ رابعہ مبین کے لیے امریکی ایوارڈ،رابعہ 10 اکتوبر کو اپنا ایوارڈ وصول کرنے امریکا جائیں گی

0

سڈنی :  پاکستان کی ایک اور ہونہار بیٹی رابعہ مبین کو امریکی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ رابعہ مبین کے اہلخانہ کے مطابق رابعہ آسٹریلین یونیورسٹی میں آنکھوں کے امراض پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں اورانہیں امریکی ایوارڈ E Zell کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔اہلخانہ کے مطابق رابعہ 10 اکتوبر کو اپنا ایوارڈ وصول کرنے امریکا جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.