مقبوضہ کشمیر،شوپیاں میں بھارتی قابض فوج کی فائرنگ، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

0

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، شوپیاں میں قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے۔ضلع شوپیاں کے علاقے سوگو ہنددھما میں سرچ ا?پریشن کی ا?ڑ میں نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ غاصب فوج نے علاقے کو پوری طرح سیل کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی۔گذشتہ کئی روز سے جاری بھارتی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں میں اب تک 25 کشمیری شہید اور درجنوں گھر بھی تباہ ہو چکے ہیں۔ حریت لیڈروں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور بھارتی بربریت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.