وزیر اعظم کی زیر صدارت جنوبی پنجاب کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

0

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جنوبی پنجاب کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، جہانگیر خان ترین، وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی مخدوم خسرو بختیار، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر مملکت شبیر علی قریشی، سید فخر امام، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکتر فردوس عاشق اعوان، صوبائی وزرا، جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب و دیگر سینئر افسران شریک ہوئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.