اسلام آباد(زیبائے پاکستان آئی این پی ) آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے معاملے پر وزیراعظم نے (کل)پیر کو مالیاتی امور اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا معاملہ زیر غور آئے گا جب کہ مالیاتی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ بریفنگ میں کابینہ اور پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی شریک ہوں گے جب کہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ سمیت حکومتی معاشی ٹیم کے ارکان بھی شرکت کریں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
آج کا اخبار
مزید پڑھیںاشتہارات
تعلیم و صحت
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹس
مسلم مخالف متنازع بل پر جاپانی وزیراعظم نے بھارتی دورہ ملتوی کردیا
دسمبر 13, 2019ڈفیکٹیو رپورٹ والے سارے مقدمات ختم ہوگئے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
دسمبر 13, 2019سپریم کورٹ بار اسلام آباد نے پی ائی سی لاہور کے واقعہ کے حوالے سے تمام الزامات مسترد کر دیئے
دسمبر 13, 2019وزیر اعظم عمران خان نے میڈیا ہائوسز کے مسائل حل کر نے کا فیصلہ کرلیا ، کمیٹی تشکیل ، وزیر اعظم خود کمیٹی کی سربراہی کرینگے ، فردوس عاشق اعوان
دسمبر 13, 2019نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں،مرض کی تشخیص کاعمل جاری ہے،ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع
دسمبر 13, 2019پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے دو وکلا ء کی شناخت ہوگئی
دسمبر 13, 2019روسی وفد کی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے ملاقات ، سپیس ٹیکنالوجی میں تعاون کے حوالے سے بات چیت
دسمبر 13, 2019چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے حکومت کے نامزد کردہ نام متنازع ہیں ، زاہد خان
دسمبر 13, 2019وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،بچوں سے متعلقہ جرائم کی موثرروک تھام کے لئے قومی سطح پر نیشنل ایکشن پلان ترتیب دینے کا فیصلہ
دسمبر 13, 2019