فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے 200گرام آئس ہیرو ئن برآمد ملزم گرفتار

فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے 200گرام آئس ہیرو ئن برآمد ملزم گرفتار

فیصل آباد(زیبائے پاکستان آئی این پی)فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے قومی ایئر لا ئنز کے ذریعہ جدہ جا نے والے مسافر سے 200گرام آئس ہیرو ئن برآمد ملزم گرفتار تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز جھنگ کا رہا ئشی سعید انورعمرہ کی سعا دت حا صل کر نے کے لیے قومی ایئر لا ئنز کے ذریعہ فیصل آباد سے جدہ جا رہا تھا کہ ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے سامان کی تلاشی تو مسا فر کے سامان سے 200گرام آئس ہیر وئن برآمد ہو ئی اے ایس ایف نے ضروری کاروا ئی کے بعد ملزم کو اینٹی نارکوٹیکس فورس کے حوالے کر دیا ملزم کے خلاف تھا نہ ٹھیکری والا میں مقدمہ درج اینٹی نار کو ٹیکس ذرائع کے مطا بق ملزم سے بڑے انکشاف کی تواقع کی جا رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں