مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق3 افراد زخمی

مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق3 افراد زخمی

فیصل آباد(زیبائے پاکستان آئی این پی)مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 1 بیٹے سمیت 3افراد زخمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ہو نے والی بارش کے دوران جھنگ روڈ پینسرہ مین آسمانی بجلی گر نے سے منشاء نامی شخص جاں بحق بیٹا زخمی ہو گیا بیٹے رمیض کو اہل خانہ نے اپنی مددآپ کے تحت ہسپتال منتقل کیا ڈجکوٹ کے علاقہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 60سالہ شہری اختر علی جاں بحق 1زخمی ہوا جبکہ چک جھمرہ کے نوا حی گا ئون 25ج ب میں آسمانی بجلی گرنے سے 10عاطف زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا تما زخمیون کی حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں