چین اور جاپان کے درمیان سمندری معاملات پر اعلی سطحی مشاورت

چین اور جاپان کے درمیان سمندری معاملات پر اعلی سطحی مشاورت

ٹوکیو (زیبائے پاکستان آئی این پی ) چین اور جاپان کے درمیان سمندی معاملات پر اعلی سطحی مشاورت کا گیارہواں دور جاپان میں منعقد ہوا۔فریقین کے درمیان کل رکنی اجلاس کے علاوہ سیاست اور قانون، بحری دفاع، بحری قانون کا نفاذ اور سلامتی، اور سمندر کی معیشت پر چار ورکنگ گروپ اجلاسوں کا انعقاد بھی ہوا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق فریقین نے چین کے مشرقی سمندر کے متعلقہ معاملات اور بحری تعاون کیطریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں