افغا نستان، متعدد دھماکوں میں 4افراد زخمی

0

کابل: پولیس کے ترجمان فردوس فارامرز نے کہاہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پولیس ضلع17میں 4 دھماکوں سے پیر کے روز 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔عہدیدار کے مطابق دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب بموں کی صورت میں تھا جو کہ مقامی وقت کے مطابق صبح7:45سے لے کر9:00بجے تک 90منٹ کے اندر پھٹے جس سے 1 بچے سمیت4شہری زخمی ہوگئے۔تاہم فردوس نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں اور کہا ہے کہ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.