وزیراعظم عمران خان سے حکومتی معاشی ٹیم کی ملاقات ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

0

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان سے حکومتی معاشی ٹیم نے ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔وزیراعظم آ فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران موجودہ معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جبکہ بجٹ تیاری کے حوالے سے بھی کئی امور پر گفتگو کی گئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.