وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے چچا کورونا سے انتقال کر گئے

0

کراچی :  وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چچا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔وزارت آبی وسائل کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ فیصل واوڈا کے چچا عثمان واوڈا کا انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چاچا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ مرحوم عثمان واوڈا کا انتقال کوروناکے باعث ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.