قومی ویمنز ٹرائنگولر ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹر اوروالدہ ایک ساتھ ایکشن میں

قومی ویمنز ٹرائنگولر ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹر اوروالدہ ایک ساتھ ایکشن میں

لاہور( این این آئی) قومی ویمنز ٹرائنگولر ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹر کائنات امتیاز اور ان کی والدہ ایک ساتھ ایکشن میں ہیں۔کراچی میں جاری ویمنز ٹرائنگولر ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹر کائنات امتیاز بطور کرکٹر ایکشن دکھا رہی ہیں تو ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں ان کی والدہ بھی امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں