اداکارہ نور بٹ کراچی میں اسٹیج ڈرامہ کریں گی

0

لاہور( این این آئی) اداکارہ نور بٹ عنقریب کراچی میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ نور بٹ پہلی بار کراچی میں اسٹیج ڈرامہ کرنے جائیں گی اوراس کے لئے ان کاکراچی کے ڈرامہ پرودیوسروں سے معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ اداکارہ نور بٹ آج کل محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’یہ میرا دل ‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.