عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس سے لاحق ہونے والا مرض وبائی قراردیدیا

0

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ تیدروس یدیانوم غیبریسوس نے دنیا میں پھیلنے والے نئے کرونا وائرس سے لاحق مرض کو وبائی قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کووِڈ19 کو وبائی مرض قراردیا جاسکتا ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم نے اس سے پہلے کبھی کرونا وائرس سے وبائی مرض پھیلتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.