ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن (ر)مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے حوالے سے آفسران کا اجلا س منعقد ہوا

0

ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن (ر)مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے حوالے سے آفسران کا اجلا س منعقد ہوااجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ،اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی احسان انور لائن ڈیپارٹمنٹ کے آفسران نے شرکت کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کو مون سون کے حوالے بریفنگ دی گئی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن (ر)مہر اللہ بادینی نے کہا کہ مون سون بارشوں کے ممکنہ خطرات اور نقصانات سے بچنے کے لیے تمام محکموں کو الرٹ رہنا ہوگا،اس سلسلے میں ایریگیشن آفس میں کنٹرول روم بھی قائم کردیا ہے عوام کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مندرجہ زیل نمبر 920042پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.