ڈریپ نے پاکستان میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹ کی منظوری دے دی

0

اسلام آباد:  وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک اور اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔ ڈریپ نے پاکستان میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹ کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا نسٹ اور ہمارے ماہرین کو مبارکباد پیش کرتاہوں، آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا، کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس پاکستان میں بننے سے کورونا ٹیسٹ کی لاگت میں نمایاں کمی واقع ہوگی، مقامی طور پر کٹس تیار کرنے سے درآمدی بل میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.