ماحولیات اور ہیلتھ کے شعبوں کا کوئی براہ راست تعاون نہیں ،زارت صحت اور موسمیاتی تبدیلی کا تعاون ضروری ہے، زرتاج گل

0

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ ملک میں ماحولیات اور ہیلتھ کے شعبوں کا کوئی براہ راست تعاون نہیں ہے،زارت صحت اور موسمیاتی تبدیلی کا تعاون ضروری ہے۔ ایک بیان میں زرتاج گل نے کہاکہ ملک میں ماحولیات اور ہیلتھ کے شعبوں کا کوئی براہ راست تعاون نہیں ۔جمعرات کو وزیر مملکت زرتاج گل نے بتایاکہ لاہور میں ماربل فیکٹری میں جو مزدور جاں بحق ہوئے تھے ان کے لواحقین کو معاوضہ دیا گیا ہے، وزارت صحت اور موسمیاتی تبدیلی کا تعاون ضروری ہے تاکہ ماربل فیکٹریوں میں پھیپھڑوں کے کینسر جیسی شکایات کو تدارک کیا جاسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.