پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کا اعلان

0

اسلام آباد: پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرے گا،جہاں وزیر خارجہ شاہ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزرائے خارجہ اجلاس میں کورونا سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئیا قدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.