ایل این جی کیس،نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کو بیٹے سمیت طلب کر لیا

0

اسلام آباد:  نیب راولپنڈی نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔نیب نے شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ شاہد کو بھی طلب کیا ہے۔جمعرات کودونوں باپ بیٹے کو نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔۔نیب ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ضمنی ریفرنس میں بیان کے لیے طلب کیا گیا..شاہد خاقان عباسی پہلے بھی 59 روز نیب پنڈی کی حراست میں رہ چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.