سینیٹر مرزا محمد آفریدی کورونا سے صحتیاب ہو گئے

0

اسلام آباد:  کورونا وائرس میں مبتلا سینیٹر مرزا محمد آفریدی صحت یاب ہو گئے۔سینیٹر مرزا محمد آفریدی میں 27 اپریل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ آئسولیشن میں تھے تاہم اب ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔سینیٹر مرزامحمد آفریدی نے دعائیں کرنے پرعوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی صورت حال میں عوام احتیاطی تدابیر نہ چھوڑیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.