صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کا ڈیرہ بگٹی پیرہ کوہ کے حیدری نالے میں بارودی سرنگ میں قبائلی امن فورس کا رضاکار شہید ہونے پر افسوس

0

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کا ڈیرہ بگٹی پیرہ کوہ کے حیدری نالے میں بارودی سرنگ میں قبائلی امن فورس کا رضاکار شہید ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دشمن بزدلانہ کارروائیاں کرکے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے دشمنوں کو ان کے مذموم عزائم تک پہنچا کر دم لینگے ملک دشمنوں کو عبرت کا نشانہ بنائیں گےانہوں نے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Leave A Reply

Your email address will not be published.