معمر رانا اور شہروز سبزواری ’’قلفی‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

0

لاہور :  اداکار معمر رانا فلم ’’قلفی‘‘ میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئینگے۔ تفصیلات کے مطابق ساون کے رائٹر اور پروڈیوسرڈاکٹر مشہود قادری نے نئی فیچر فلم قلفی کا اعلان کردیا ہے۔قلفی کی کاسٹ میں شہروز سبزواری ،سعیدہ امتیاز،جاوید شیخ،ٹیپو شاہ،ٹیپو شریف، ثنا ، شامل خان اور مومی رانا شامل ہیں۔قلفی کرائم تھرلر ایکشن اور کامیڈی فلم ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر سلیم داد ہیں جبکہ قلفی کو آئندہ عید کے موقع پر ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.