ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست ،نہیں ، سینیٹر پرویز رشید نے خود سے منسوب کردہ خبر کی تردید کر دی

0

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے خود سے منسوب کردہ خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی ایل پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست ،نہیں محمد نوازشریف کی صحت کے حساس معاملے پر ایسی افواہ طرازی گمراہ کن شرارت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.