حکو مت عوامی مسا ئل کے حل میںکو ئی کسر نہیں چھو ڑے گی،وزیرداخلہ بلوچستان

0

حکو مت عوامی مسا ئل کے حل میںکو ئی کسر نہیں چھو ڑے گی،وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ: صو با ئی وزیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لا نگونے کہا کہ بلو چستان کے مسا ئل کا حل اولین تر جیح ہے ،صوبے کے لو گو ں کو درپیش مسا ئل حل کر نا اور ان کی جا نو ں و املا ک کا تحفظ و سلا متی کو یقینی بنا نا حکو مت کی ذمہ داری ہے ۔صو با ئی و زیر نے حکو متی عزم کا اعا دہ کر تے ہو ئے حلقے کے جو انوںاوربز رگوں کو دعوت دی کہ وہ آگے بڑ ھیں اور حلقے کے عوام کو درپیش مسا ئل پر با ت چیت کر کے حل تلا ش کر یں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر صو با ئی و زیر داخلہ نے اپنی رہا ئش گاہ پر مختلف و فود سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ،بلو چستان عوام کا ان کے جا ئز ہ حقو ق د لا نے کے لئے کو شاں ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ حلقہ کے عوام کی خو اہش کے مطا بق مختلف علا قوں میں ایم پی فنڈز سے تر قیا تی کا م کر و ائے تا کہ عوام کا معیا ر ز ندگی بسر کیا جا سکے شہر کے مختلف علا قوں میں پا نی کے مسا ئل سمیت نئے ٹرا نسفا ر مر وں کی تنصیب سکو لو ں میں تر قیا تی کام کر ائیں و آرائش سمیت مختلف نو عیت کے تر قیا تی کا م شا مل ہیں ۔صو با ئی سطح پر مختلف محکمو ں میں بے روز گا ر نو جو انو ں کی بھر تی کی گئی تا کہ صو بے میں غربت کا خا تمہ کیا جا سکے ۔حکو مت عوامی مسا ئل کے حل میںکو ئی کسر نہیں چھو ڑے گی، نیت صا ف ہو تو مسا ئل کے حل میںحا مل مشکلا ت خود دور ہو جا تی ہے ۔تعصب سے با لا تر ہو کرمنصوبے میں اجتما عی مفا د کو سا منے رکھا جا ئے تو ضمیر مطمئن ہو تا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.