قلات میں گیس بندش کے خلاف بی این پی عوامی نے رابطہ مہم شروع کردیا

0

قلات: قلات میں گیس بندش کے خلاف بی این پی عوامی نے رابطہ مہم شروع کردیا ،بلوچستان نیشنل پارٹی جمیعت علما اسلام نظریاتی پاکستان مسلم لیگ (ن )پاکستان پیپلزپارٹی انجمن تاجران سے ملاقات کرکے احتجاجی تحریک چلانے کی دعوت دے دی جیسے ان لوگوں نے قبول کر لیا اور 17 تاریخ بروزے اتوار کو اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا انہوں نیکہا کہ قلات میں گیس کا بحران شدت اختیار کرچکاہے بلوچستان کا سب سے ذیادہ سردترین علاقہ قلات کو گیس حکام جان بوجھ کر گیس کی سپلائی بند کردی ہے جب کے گیس نہ ہونے کے باوجود بھی ہزاروں روپے کی بلزغریب عوام پربہیج دی جاتی ہیں دوسری جانب پنجاب سے مسترد شدہ میٹروں کو قلات میں نصب کرکے عوام کے ساتھ بڑی زیادتی ہے ان خیالات کااظہار بی این پی عوامی کے حاجی غلام قادر عمرانی حافظ زکریا شاکر عبدالستار نیچاری زکریا جتک جمیعت علما اسلام نظریاتی کے مرکزی رہنما میر مبارک خان محمد حسنی مسلم لیگ(ن) کے ملک عبدالعلیم زہری انجمن تاجران کے صدر میرمنیراحمدشاہوانی بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر میرقادربخش مینگل ودیگر پارٹیوں سے رابطہ بھی کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ عوام کو تکلیف میں دیکھ کر اب ہم مزید خاموش نہیں رے سکتے قلات کے عوام کو لاورث سمجھ کر قلات کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے قلات کے عوام تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہے روڑز بجلی آپنوشی صحت تعلیم سمیت دیگر بنیادی نہ ہونے کے برابر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.