میاں غنڈی ،قرنطینہ سینٹر میں تفتان سے آئے زائرین مشتعل

0

تفتان (این این آئی)میاں غنڈی کے قریب کراچی کوئٹہ نیشنل ہائی وے پر قائم میاں غنڈی قرنطینہ سینٹر میں تفتان سے آئے زائرین مشتعل ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زائرین سینٹر کے دروازے توڑ کر باہر نکل آئے اور مستونگ روڈ پر دھرنا دیدیا۔زائرین کے مطابق ہم تفتان میں 14 دن رہے،اب گھروں کو جانے نہیں دیاجا رہا۔انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ زائرین کو میڈیکل ٹیسٹ کے بعد جانے کی اجازت ہے، زائرین سے مذاکرات کر کے انہیں سمجھایا جا رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.