گیند چمکانے پر پابندی سے بولرزکومشکل ہوگی، مائیکل ہولڈنگ

0

ممبئی: ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ گیند کو پالش سے چمکانے کا فائدہ ہوگا یا نہیں میں اس بارے میں ابھی یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔یہ بولرز کی فطرت ہوتی ہے کہ جیسے ہی گیند ہاتھوں میں ا?ئے وہ اسے تھوک یا پسینے سے چمکاتے ہیں، اگر اس پر پابندی لگائی تو بولرز کومشکل ہوگی، میں نے سنا ہے کہ گیند کو چمکانے کیلیے پالش وغیرہ تیار کی جا رہی ہے، مگر میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ اس سے کوئی فائدہ ہوگا یا نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.