کوئٹہ: آج مورخہ 14مئی 2020 کو چیف منسٹر ڈیلوری یونٹ کے ڈائریکٹر کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان نے کورونا وائرس کے آن لائن ڈیٹا انٹری کے نظام کے سلسلے میں ایک میٹنگ کی۔

0

کوئٹہ: آج مورخہ 14مئی 2020 کو چیف منسٹر ڈیلوری یونٹ کے ڈائریکٹر کیپٹن ریٹائرڈ فرخ
عتیق خان نے کورونا وائرس کے آن لائن ڈیٹا انٹری کے نظام کے سلسلے میں ایک میٹنگ کی۔
کوئٹہ: اس میٹنگ میں کورونا
وائرس سیل کے سربراہ ڈاکٹر نقیب نیازی ,ریپڈ رسپانس ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عبدل سمیع ترین ,WHO کے ڈاکٹر داود ریاض ,FELTPکے ڈاکٹر احسان لارک اور ڈاکٹر جان نے شرکت کی۔

کوئٹہ: چیف منسٹر ڈیلوری یونٹ کے ڈائریکٹر کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان نے میٹنگ کے شرکا۶ کو آن لائن ڈیٹا انٹری کے نظام پر تفیصلی بریفنگ دی۔اور بتایا کہ اس سلسلے میں ریپڈ رسپانس ٹیم کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ھے۔

کوئٹہ: ریپڈرسپانس ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر سمیع ترین نے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے سیمپل لینے کے طریقہ کار اور سیمپل کو محفوظ طریقہ سے لیبارٹری تک پہنچانے کے طریقہ کار کے بارے میں بتایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.