ویراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ڈویژ نل کمشنروں کی ویڈیو لنک کانفرنس

0

ویراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ڈویژ نل کمشنروں کی ویڈیو لنک کانفرنس

پار لیمانی سیکریٹری براۓ صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی سیکریٹری صحت دوستین جمالدینی اور انچارج صوبائ کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر عمران گچکی کی بھی شرکت

کانفرنس میں کورنا وائرس کی صورتحال و امور احساس پروگرام پر عملدرآمد راشن کی تقسیم اور ٹڈی دل کے تدارک کے اقدامات کا جائیزہ

ڈویژنل کمشنروں کی جانب سے متعلقہ امور اور کورنا وائرس کے حوالے سے ضروریات پر بریفنگ

ضلعوں اور یونین کونسلز کی سطح پر کورنا وائرس سے متا ثرہ افراد کی سکریننگ ،ٹریکنگ اور ٹریسنگ کے میکنزم کو مربوط کرنے کا فیصلہ

سب ڈویژن کی سطح پر اسسٹنٹ کمشنروں کی سربراہی میں قائم سرولنس کمیٹیوں کو فعال بنایا جا ۓ وزیراعلئ کی ھدایت

رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف پر بیٹھنے کی ایس او پی پر عملدرآمد اور مساجد میں جراثیم کش ادویات کا سپرے یقینی بنایا جاۓ گا ۔کانفرنس میں فیصلہ

کمشنرز نماز عید کی ادائیگی کی ایس او پی کی تیاری اور عملدرآمد کے لیۓ سفارشات پیش کریں ۔وزیراعلئ کی ہدایت

پولیس امن وامان کے علاوہ کورنا وائرس سے متعلق معاملات میں بھی ضلعی انتظامیہ کی بھرپور معاونت کرے ۔وزیراعلئ کی آئ جی پولیس کو ہدایت

کمشنر ڈینگی اور ملیریا کے حوالے سے بھی الرٹ رہتے ہوۓ انکے پھیلاؤ کی روک تھام کے اقدامات کریں ۔وزیراعلئ

ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورونا وائرس کے اثرات طویل ہو سکتے ہیں جن سے نمٹنے کے لیۓ طویل مدتی منصوبہ بندی ضروری ہے ۔وزیراعلئ جام کمال خان

تمام کمشنر اپنے ڈویژن میں صحت کی ضروریات کے مطابق ترقیاتی منصوبے تیار کریں جنہیں آئندہ مالی سال کی psdp میں شامل کیا جاۓ گا ۔وزیراعلئ

ڈپٹی کمشنر اپنے اضلاع کے سی ایس آر کے فنڈز صحت کے شعبہ پر خرچ کریں۔وزیراعلئ کی ہدایت

سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہ ہونے دی جاۓ ۔وزیراعلئ

ماسک کے استعمال کو یقینی بنایا جاۓ اور عوام میں احتیاطی تدابیر کا شعور اجاگر کیا جا ۓ ۔وزیراعلئ

ڈپٹی کمشر بڑے نجی اداروں اور کثیرالقومی کمپنیوں سے رابطہ کرکے انکی معاونت حاصل کریں ۔وزیراعلئ

تفتان میں پری فیب ر ہائیش اور دیگر سہولتوں میں اضافہ کیا جاۓ ۔وزیراعلئ

وزیراعلئ کی کورنا وائرس کی احتیاطی تدابیر اسکے پھیلاؤ کی روک تھام راشن تقسیم احساس پروگرام پر عملدرآمد اور ٹڈی دل کے تدارک کے اقدات کے لیۓ کمشنروں اور ضلعی انتظامیہ کی تعریف

Leave A Reply

Your email address will not be published.