بارہ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کیخلاف سے توجہ دلا نوٹس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

0

بارہ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کیخلاف سے توجہ دلا نوٹس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
لاہور(بارہ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے خلاف سے توجہ دلا نوٹس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادیا گیا۔ رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائے گئے توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اہم معاملے میں پنجاب حکومت نے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں اس حوالے سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.