بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 مریض زیر علاج ہیں، لیاقت شاہوانی کا انکشاف

0

 کوئٹہ (این این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 مریض زیر علاج ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاقت شاہوانی نے کہا کہ زیرعلاج مریضوں میں  سے 4 کا تعلق بلوچستان، 2 کا پاراچنار اور 4 کا ملک کے دیگر شہروں سے ہے ، مریضوں کی حالت بہتر ہے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق اب تک 6400 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.