وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

0

کوئٹہ :  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنا کورونا ٹسٹ کرالیا۔صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد فوری طور پر اپنا کورونا ٹسٹ کرایا جو منفی آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.