قومی اسمبلی کا اجلاس، رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراب،اسپتال منتقل

0

اسلام ا ٓباد :  قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے، جس کے بعد انھیں وپولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کیاجلاس میں رکن اسمبلی منیراورکزئی کی طبیعت خراب ہوگئی اور وہ نشست پر گرگئے، جس کے بعد منیر اورکزئی کوابتدائی چیک اپ کیبعد ایمبولینس کے ذریعے پولی کلینک اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔گزشتہ ماہ قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت ا?یا تھا، منیر خان اورکزئی کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.