ملتان، احساس کفالت سینٹرز تین دن کے لیے بند رہیں گے

0

ملتان :  ملتان میں احساس کفالت سینٹرز 3 دن کے لیے بند رہیں گے جس کے باعث انصاف امداد پروگرام سے کیش کی ترسیل نہیں ہو سکے گی۔احساس کفالت سینٹرز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے اور پیر کو دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کے دوران مستحق افراد سے 3 دن سینٹرز نہ آنے کی اپیل کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.