کوئٹہ ۔ گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی سے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کی ملاقات

0

کوئٹہ۔ ڈی جی ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے گورنر بلوچستان کو صوبے میں کوویڈ 19 کی صورتحال پر محکمہ صحت کی جانب اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ ترجمان محکمہ صحت


کوئٹہ۔ ڈی جی ہیلتھ بلوچستان کی جانب سے گورنر بلوچستان کو کوویڈ 19 پر تفصیلی بریفنگ،  دستیاب وسائل اور اقدامات پر آگاہی دی

کوئٹہ ، گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین یاسین زئی کا کوویڈ 19 کے انسداد کے لیے محکمہ صحت بلوچستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان،  فرنٹ لائن پر نبرد آزما طبی عملے کو خراج تحسین

کوئٹہ۔ گورنر بلوچستان کی جانب سے انسداد کورونا کے لیے ڈی جی ہیلتھ بلوچستان کو حفاظتی سامان کی فراہمی، طبی عملے کو سلوٹ پیش کرتا ہوں،  گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی

کوئٹہ ۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے انسداد کورونا کے لیے حفاظتی سامان کی فراہمی پر گورنر بلوچستان کا شکریہ ادا کیا ،

کوئٹہ ۔  مل جل کر کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب رہیں گے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کا گورنر بلوچستان سے اظہار تشکر

Leave A Reply

Your email address will not be published.