آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا

0

راجکوٹ (این این آئی) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعہ کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 19 جنوری کو بنگلور میں کھیلا جائے گا، تین میچوں کی سیریز کے تینوں میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگے۔یاد رہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو بھارت کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.