وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

0

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوںکی ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال سمیت لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.