بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر ملتوی کئے جانے کا امکان

0

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر ملتوی کئے جانے کا امکان ،ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس فل الحال موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے پارلیمانی کلینڈر کے مطابق اسمبلی کا اجلاس 17مارچ کو طلب کئے جانے کا امکان تھا تاہم پیر تک صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے گورنر بلوچستان کو اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری ارسال نہیں کی گئی جس کی وجہ سے اسمبلی کا اجلاس طلب نہیں کیاگیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.