حکومت نے طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدورفت کے لیے بحال کردی

0

طورخم:  حکومت نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو پیدل آمدورفت کے لیے بحال کردیا۔ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کے مطابق وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں سرحد کو بحال کیا گیا ہے جو ہفتے میں 5 دن ٹرانزٹ اور ایک دن پیدل آمدورفت کے کھلی رہے گی۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سرحد کی بحالی سے افغانستان میں پھنسے پاکستانی وطن واپس آسکیں گے جب کہ پاکستان سے افغانستان جانے والے شہریوں کے لیے بھی سرحد کھل گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.