سندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار 916 ہو گئی

0

کراچی : سندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار 9 سو 16 ہوگئی۔ کرونا وائرس کے پھیلاکو روکنے کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں لاک ڈاون تین روز سختی کی گئی ہے۔ جمعہ، ہفتہ اتوار کاروبار سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ لاک ڈان کی خلاف ورزی پر سختی بھی جائیں گی۔سندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار 9 سو 16 ہوگئی۔ صوبے میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز کراچی سے رپورٹ کئے گئے ہیں۔ کراچی میں وبائی مرض سے 11 ہزار 3 سو 365 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ سندھ میں ابتک کرونا وائرس سے3 ہزار 6 سو 6مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 11 ہزار 55 مریض زیر علاج ہیں۔ کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 255 تک جا پہنچی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.