شہرقائد میں 17 سے 21 مئی تک ہیٹ ویو کی نئی لہر کی پیش گوئی

0

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں ہیٹ ویو کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ ہیٹ ویو کے دوران سورج کا پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائدمیں درمیانے درجے کی ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ ہیٹ ویو کے دوران سورج کا پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 17 مئی سے 21 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ہے اس دوران درجہ حرارت 39 سے 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.