سول ھسپتال کوئٹہ کے سنئیر ڈسپنسر عقیل جو کے فاطمہ جناح ہسپتال کے ای سی یو میں ایڈمٹ ہے

0

سول ھسپتال کوئٹہ کے سنئیر ڈسپنسر عقیل جو کے فاطمہ جناح ہسپتال کے ای سی یو ICU Ward میںایڈمٹ ہے ۔کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آیا ہے
سول ہسپتال نے شیخ زاہد ہسپتال میں ان کی ڈیوٹی لگائی تھی ۔
: سنئیر ڈسپنسر عقیل نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑتے اور اپنی خدمت انجام دی ہے ۔ اور خدمات کرتے ہوے خود بھی کورونا کا شکار ہو گے گے جو کے کچھ دن پہلے ان کی ڈیوٹی لگائی تھی
آپ سب دوستو سے گزارش ہے کے سنئیر ڈسپنسر عقیل کے لیا دعا کرے
الله پاک ان کو جلد سے جلد ٹھیک کرے امین

Leave A Reply

Your email address will not be published.