ماہ صیام میں کسی کو بھی منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائے گی

0

اوتھل: ماہ صیام میں کسی کو بھی منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔تحصیلدار اوتھل عبدالسلام۔
تفصیلات کے مطابق:تحصیلدار اوتھل عبدالسلام نے کہا کہ ماہ صیام میں کسی کو منافع خوری کی  اجازت نہیں دی جائے گی۔کسی بھی دکاندار نے اگر پرائیس کنٹرول لسٹ سے ہٹ کر اشیاء خردونوش کی چیزیں فروخت کیں تو اس کے خلاف بھاری جرمانہ کرکے اسے جیل بیجھ دیا جائے گا کرونا کے حوالے سے تمام دکانداروں میں ماسک تقسیم کیے گئے ہیں تمام دکاندار احتیاطی تدابیر کے طور پر ماسک پہنیں تمام ہوٹل مالکان اپنی ہوٹلوں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں اور کھانے پینے کی اشیاء کو ڈھانپ کر رکھیں ان خیالات کا اظہار تحصیلدار اوتھل عبدالسلام نے گزشتہ روز اپنے آفس میں سینئر صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا کہا کہ ہم ہر دوسرے تیسرے روز اوتھل بازار کا دورہ کرتے ہیں اور جہاں پر بھی کوئی کوتاہی نظ

Leave A Reply

Your email address will not be published.