فیصل واوڈا نے عمران خان کا بیانیہ دہرایا ، نفیسہ شاہ

0

اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے عمران خان کا بیانیہ دہرایا ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ فیصل واوڈا سے وضاحت طلبی نورا کشتی ہے ۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ فیصل واوڈا نے غلط کیا تو انہیں برطرف کیوں نہیں کیا جاتا۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان دانستہ طور اداروں کی ساکھ مجروح کر رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی نے تحفظات کے باوجود ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔.

Leave A Reply

Your email address will not be published.