مسئلہ پنجاب حکومت کا نہیں وسائل کی تقسیم کا ہے، فواد چوہدری

مسئلہ پنجاب حکومت کا نہیں وسائل کی تقسیم کا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ پنجاب حکومت کا نہیں وسائل کی تقسیم کا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزرائے اعلیٰ کے پاس صوابدیدی فنڈ آرٹیکل 140-A کی خلاف ورزی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جیسے فارمولے کے تحت فنڈز وفاق صوبوں میں تقسیم کرتا ہے اسی طرح صوبائی سطح پر اضلاع میں فنڈز تقسیم ہونے چاہئیں۔ انہوںنے کہاکہ وزرائے اعلیٰ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں یہ عوامی مفاد کیخلاف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں